Cart 0 Wishlist
- Hujjiyat-E-Qiraat - Urdu_Book

حجیت قراءات - Hujjiyat-e-Qiraat

Qari Ibrahim Meer Muhammadi

ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ - قصور
  • Rs.250.00

Price Drop Alert

اللہ تعالی نے قرآن مجید کو امت کی آسانی کی غرض سے سات حروف پر نازل فرمایا ہے۔ یہ تمام کے تمام ساتوں حروف عین قرآن اور منزل من اللہ ہیں ۔

ان تمام پرایمان لانا ضروری اور واجب ہے- اس وقت دنیا بھر میں سبعہ احرف
پر مبنی دس قراءات اور بیس روایات پڑھی اور پڑھائی جارہی ہیں ۔

قراءات قرآنیہ کے موضوع پر اردو زبان میں اب تک متعد کتب لکھی جا چکی ہیں جن میں علم قراءات کے اصول وضوابط کو بیان کیا گیا ہے، لیکن حجیت قراءات کے حوالے کوئی مستقل کتاب موجود نہیں تھی ۔

Title: حجیت قراءات

Authors: عبد الفتاح عبد الغنی القاضی , قاری محمد ابراہیم میر محمدی , ڈاکٹر نبیل بن محمد ابراہیم آل اسماعیل 

Publisher:  ادارۃ الاصلاح ٹرسٹ , قصور

Pages: 158 Binding: Paperback Language: Urdu
Sale

Unavailable

Sold Out