دعوت دين كے بنيادى اصول
Only 1 left!
Rs.750.00
Publisher : Quran College - Kasur
SKU: B115
دعوتِ دین کیوں دی جائے؟
دعوتِ دین کا منہج کیا ہونا چاہیے؟
دعوت و تبلیغ کی اہمیت، ضرورت اور فضیلت کیا ہے؟
دعوتِ دین کے لیے کون سے اسالیب اور اصول اپنانے چاہئیں؟
داعی کے اوصاف کیا ہونے چاہئیں کہ جن سے متصف ہو کر وہ اپنی دعوت کو مؤثر اور مفید بنا سکتا ہے
دعوتِ دین کے میادِین کون کون سے ہیں؟ کن کن میدانوں، مقامات اور مواقع پر دعوت کا کام کیا جا سکتا ہے
خواتین کے لیے دعوتِ دین کا دائرہ کار اور شروط کیا ہیں؟
اس کے بعد ایک جامع دعوتی و تربیتی نصاب پیش کیا گیا ہے جو ان پانچ اصولوں پر مشتمل ہے: اسلام، ایمان، احسان، حسن اخلاق اور تبلیغ و نفیر
یہ پانچوں اصول حدیثِ جبریل سے اخذ کیے ہیں
پھر آیاتِ قرآنیہ اور مستند احادیثِ مبارکہ کے ساتھ ان کی مکمل شرح و تفصیل بیان کی گئی ہے....
ایمان
ایمان کے فوائد و ثمرات
اہلِ ایمان کے اوصاف
احسان
احسان کے منطلقات
احسان کے فوائد و ثمرات
خشوع کے فضائل
عدمِ خشوع کے نقصانات
حُسنِ اخلاق
حُسنِ اخلاق کے فوائد و ثمرات
آداب کی ضرورت و اہمیت
سفر کے آداب
مسجد کے آداب
مجلس کے آداب
کھانے کے آداب
سونے کے آداب
تبلیغ و نفیر
تبلیغ و نفیر کے فضائل
مشنِ تبلیغ کو چھوڑنے کے نقصانات
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کی اہمیت
امر بالمعروف و نہی عن المنکر کے فضائل
امر بالمعروف اور نہی عن المنکر نہ کرنے کی قباحتیں
Book Details
عنوان الكتاب : دعوت دین کے بنیادی اصول
مصنف : قاری صہیب احمد میر محمدی
ناشر : کلیۃ القرآن الکریم والتربیۃ الاسلامیہ - قصور
صفحات : 632
جلدوں کی تعداد : 1
جلدبندی: مجلّد
ایڈیشن : 1
سنہ اشاعت : 2017
وزن: 0.78 کلو
Title: Da'wat-e-Deen Key Bunyadi Usool
Author: Qari Sohaib Ahmad Mir Muhammadi
Publisher: Quran College - Kasur
Language: Urdu
Pages: 632
Volumes: 1
Binding: Hardback
Edition: 1st
Year Of Publication: 2017
Weight: 0.78 kg